ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے 2 فراری ہلاک

  • February 20, 2017, 3:51 pm
  • Breaking News
  • 994 Views

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشینی میں امن فورس اور فراریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 فراری ہلاک ہوگئے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق پشینی کے علاقے میں امن فورس اور فراریوں کے درمیان فائرنگ کے دوران جدید ہتھیاروںکا استعمال کیا گیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو فراری ہلاک ہوگئے۔

ہلاک شدگان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔