گوادر سے تربت جانے والی واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

  • June 11, 2018, 10:37 pm
  • Breaking News
  • 266 Views

گوادر سے تربت جانے والی واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
پسنی (این این آئی)گوادر سے تربت جانے والی واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گوادر سے تربت جانے والی واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،حادثہ تربت کے علاقہ دشت نی لگ پل پر پیش آیا۔ ہلاک شخص ساکم گوادر ڈھور کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔