کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • September 29, 2018, 12:53 am
  • Breaking News
  • 310 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کچلاک ،پشین اور مستونگ سمیت گردنواح میں 12بجکر 25منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگ خوفزہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکزی کوئٹہ کے قریب تھا جبکہ گہرائی 45کلو میٹر تھی زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔