رسول بخش، اسداللہ ،کفایت اللہ ، عبدالعزیز اور احمدبخش کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا

  • October 11, 2018, 11:37 pm
  • National News
  • 253 Views

مستونگ(نامہ نگار)ڈسٹرک اینڈ سیشن جج عبدالرشید عمرانی صاحب کی عدالت نے ملزمان رسول بخش، اسداللہ ،کفایت اللہ ، عبدالعزیز اور احمدبخش کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی اور دو لاکھ مقتول کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم صادر فرمایا ،استغاثہ کے مطابق ملزمان نے حاجی جمیل احمد کو قتل کیا تھا،جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزمان مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔