کورنر ہاؤس عوام کیلئے کھل گیا ، یڈزون تاحال بند

  • October 12, 2018, 11:26 pm
  • National News
  • 165 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)* وفاقی حکومت کا کارنامہ،گورنر ہاؤس بلوچستان عوا م کے لئے کھول دیا گیا،لیکن ریڈ زون نہ کھولا جاسکا،تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس بلوچستان کو عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے لیکن قابل افسوس امر یہ ہے کہ گورنر ہاؤس جانے والے ریڈ زون کو ٹریفک کے لئے نہیں کھولا جاسکا عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ عوام کو گورنر ہاؤس سے کوئی سروکار نہیں حکومت اگر عوام پر احسان کرنا چاہتی ہے تو صرف ریڈزون کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے۔