ژوب ، فورسز کی کارروائی دھماکہ خیز مواد برآمد

  • October 15, 2018, 12:18 am
  • National News
  • 111 Views

ژوب (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 60کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمدکرکے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیاگیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ژوب کے علاقے سباکزئی میں ڈیم کراس کے قریب سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 60کلوگرام دھماکہ خیزمواد برآمدکرکے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔