مولانا فضل الرحمان 18اکتوبر کو ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

  • October 16, 2018, 12:15 am
  • National News
  • 135 Views

کوئٹہ (این این آئی ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان 18اکتوبر کو ہاکی گراؤنڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام 18اکتوبر کو جمعیت کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان،پارٹی کے جنرل سیکرٹری وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سمیت مرکزی اور صوبائی قائدین علماء کنونشن سے خطاب کریں گے ۔