دکی میں مسخ شدہ لاش برآمد

  • October 16, 2018, 11:29 pm
  • National News
  • 143 Views

دکی (نامہ نگار ) دکی میں مسخ شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دکی میں دوران گشت لیویز کو ایک کوئلہ کان کے قریب مسخ شدہ لاش ملی جس کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا ،لیویز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں پر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔