محکمہ پولیس میں اعلیٰ سطحی ترقیاں وتبادلے ، متعدد ادھر اْدھر

  • October 16, 2018, 11:30 pm
  • National News
  • 478 Views

کوئٹہ(خ ن ) سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایف سی کے پی کے سے آنے والے لیفٹیننٹ (ر) فہد خان ( اے ایس پی/بی ایس) کو اے ایس پی/ ایس ڈی پی اور ڈیرہ مراد جمالی (ڈسٹرکٹ نصیر آًاد) تعینات محمد نواز گشکوری(ڈی ایس پی /بی ایس17-) کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نصیر آباد ایف سی کے پی کے سے آنے والے لیفٹیننٹ(ر) محمد کو اے ایس پی بی ایس 17-) اے ایس پی (ایس ڈی پی او سریاب کوئٹہ راجہ بشارت علی ( ڈی ایس پی /بی17-) ایس ڈی پی او سریاب کو ایس ڈی آئی او سریاب کوئٹہ ، رحمت اللہ ( ڈی ایس پی /بی ایس 17-) ڈی ایس پی سیکورٹی گوادر کو ڈی ایس پی اسپیشل برانچ گوادر، ایف سی کے پی کے سے آنے والے فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) عطاء الرحمن خان ( اے ایس پی /بی ایس 17-) کو اے ایس پی /ایس ڈی پی او لورالائی، منور احمد ( ڈی ایس پی /بی ایس 17-) ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او لورالائی کو ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او بارکھان، ایف سی کے پی کے سے آنے والے کیپٹن(ر) نوید عالم ( اے ایس پی /بی ایس17-) اے ایس پی / ایس ڈی پی او خضدار محمد حسن رند ( ڈی ایس پی /بی ایس 17-) ڈی ایس پی ایس ڈی پی او خضدار کو اے ڈی آئی جی خضدار ، ایف سی کے پی کے سے آنے والے کیپٹن (ر) دوست محمد ( اے ایس پی /پی ایس 17-) اے ایس پی /ایس ڈی پی او سبی ، کیپٹن (ر) زوہیب محسن ( اے ایس پی /بی ایس 17-) کو اے ایس پی /ایس ڈی پی او سٹی کوئٹہ ، کیپٹن (ر) شیر علی ( اے ایس پی /بی ایس 17-)کو اے ایس پی سیکورٹی گوادر تعینات نور محمد رند ( ڈی ایس پی /بی ایس 17-) ڈی ایس پی / ایکٹننگ ایس پی آپریشن سریاب کو محمد اشرف جتک ( ڈی ایس پی /بی ایس17-) ڈی ایس پی/ ایکٹنگ ایس پی انویسٹی گیشن سٹی کوئٹہ اور بشیر احمد ( آئی پی /بی ایس16-) ایکٹنگ ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او سبی کو سی پی او آفس کوئٹہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔