بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان

  • October 23, 2018, 11:16 pm
  • National News
  • 257 Views

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان ،ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ 26ستمبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے اس حوالے گورنر بلوچستان جلد ہی حکم نامہ جاری کریں گے