کوئٹہ ،سریاب روڈ سے دستی بم برآمد

  • October 25, 2018, 12:19 am
  • National News
  • 240 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ، پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کریم آباد سے دستی بم برآ?مد ہوا ، شہریوں کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر جائے وقوعہ کو آمدوروفت کے لیے معطل کردیا ، بی ڈی ٹیم نے ستی بم کو ناکارہ بنادیا ۔