بلوچستان کے حلقہ پی بی 47 کیچ 3 پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

  • October 25, 2018, 12:21 am
  • National News
  • 204 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 47 کیچ 3 پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا،جسکے مطابق پی بی 47 کیچ 3 پر ضمنی انتخابات 6 دسمبر کو ہوں گے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 2 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 6 نومبر کو ہوگی،کاغذات نامزدگی سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کے خلاف اپیل 9 نومبر تک دائر کی جاسکے گی،اپیلوں پر فیصلے 12 نومبر جبکہ حتمی فہرست 13 نومبر کو جاری ہوگی ،بلوچستان عوامی پارٹی رؤف رند کی نااہلی کے باعث حلقہ پی بی 47 کی نشست خالی قرار دی گئی تھی۔