چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قائمقام صدر کے ذمہ داریاں سنبھال لیں

  • October 28, 2018, 11:16 pm
  • National News
  • 43 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قائمقام صدر کے ذمہ داریاں سنبھال لیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے قائمقام صدر ان دنوں گوادر میں ایشائی پارلیمانی کی سیاسی امور کی کمیٹی اور ایشائی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے سلسلے میں گوادر میں ہیں صادق سنجرانی 30اکتوبرتک قائم مقام صدرکے عہدے پرفائزرہیں گے صادق سنجرانی گوادرمیں اے پی اے کانفرنس سے بطورصدرخطاب کریں گے ۔