میر جام کمال ،وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ 2نومبر کو چین کے دورے پر جائیں گے

  • October 28, 2018, 11:16 pm
  • National News
  • 70 Views

کوئٹہ (این این آئی )وزیراعلی بلوچستان میر جام کمال خان عالیانی ،وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ہمراہ 2نومبر کو چین کے دورے پر جائیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ،بعض وفاقی وزراء اور بلوچستان کے وزیراعلی میر جام کمال خان عالیانی 2نومبر سے 5نومبر تک چین کے دورے پر جائیں گے ،جہاں پر چین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔