نماز استسقاء ادا کی گئی

  • October 29, 2018, 12:22 pm
  • National News
  • 90 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں باران رحمت کے لئے اتوار کو نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں نماز استسقاء ادا کی گئی جو مولانا عبدالعزیز نےپڑھائی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی نماز کے بعد باران رحمت کیلئے دعا بھی کی گئی۔