مچھلی کی مہنگے داموں فروخت

  • October 29, 2018, 12:22 pm
  • Business News
  • 138 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 400 سے 420 روپے کلو،راہو330 سے 380روپے ،پمفلٹ450،فنگر فش250 سے300 روپے تک فی کلو،ٹرائوٹ 380سے 400،سنگھاڑہ 280سے 420اور ملی400سے460 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے ۔