اوپن کرنسی مارکیٹ کے نرخ

  • October 29, 2018, 12:22 pm
  • Business News
  • 161 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ ، کویتی دینارکی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 131فروخت 132روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید 170اور قیمت فروخت 171روپے،اماراتی درہم 34فروخت 35روپے،سعودی ریال خرید 34فروخت 35جبکہ کویتی دینار 435فروخت 438روپے رہی۔