گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

  • October 29, 2018, 12:23 pm
  • Business News
  • 145 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوںمیں کمی نہ آسکی، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو،بکرے کے پائے درجن 600 ،مغز120 روپےجبکہ فی کلیجی 300روپے تک فروخت کی جارہی ہے-