نیشنل پارٹی کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری آج ہوگی

  • October 30, 2018, 11:31 pm
  • National News
  • 57 Views

کوئٹہ (این این آئی ) نیشنل پارٹی کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری آج ہوگی تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری آج بروز بدھ دوپہر 12بجے کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوگی ،جس میں نومنتخب عہدیداران حلف لیں گے