کوئٹہ میں 10گھنٹے بعد موبائل سروس بحال

  • October 30, 2018, 11:33 pm
  • National News
  • 66 Views

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چہلم امام حسینؓ کے باعث موبائل سروس معطل رہی جس کے باعث لو گوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرات داخلہ نے کسی بھی نا خوشگوا ر واقعہ سے نمٹنے کے لئے چہلم امام حسینؓ کے موقع پر ملک بھر میں موبائل سروس معطل کی جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل سروس معطل رہی اور لو گوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔