کوئٹہ ،چودہ سالہ لڑکا پل گر کرجاں بحق

  • October 30, 2018, 11:33 pm
  • National News
  • 76 Views

کوئٹہ(ویب ڈٖیسک) کوئٹہ میں چودہ سالہ نوجوان پل سے گر کر جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی نوحصار میں پیش آیا ، جہاں چودہ سالہ عبدالکریم ولد سلمان زئی اچانک پل سے گرکر جاں بحق ہوگیا ، واقعہ کے بعد لاش بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئی ، جہاں ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش ورثاء4 کے حوالے کردی گئی ،