بلوچستان اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگا

  • November 2, 2018, 11:38 pm
  • National News
  • 53 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلا س ایک روزہ وقفے کے بعد آج بروز ہفتہ 3تین بجے ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل کی صدارت میں شروع ہوگا ،موجودہ اسمبلی کا سیشن اجلاس ایک ہفتے تک جاری رہیگا ۔