مولانا سمیع الحق کا قتل ، اسلام دشمنوں کی کارروائی ہے ، مولونا رمضان مینگل

  • November 2, 2018, 11:40 pm
  • National News
  • 56 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اہلسنت والجماعت کے صوبائی امیر مولانامحمدرمضان مینگل نے قاہد جمعیت علماء اسلام س کے ممتازعالم دین مولانا سمیع الحق پر حملے اور شہادت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہاہے کہ مولاناسمیع الحق کی اسلام اور مسلمانوں کے لیے دینی و سیاسی خدمات قابل ستائش ہیں اسلام دشمن عناصر حالیہ عدلیہ کے متنازعہ فیصلے سے توجہ ہٹانے کے لیے مولاناسمیع الحق کو شہید کیا پاکستان میں سنی علماء کے قتل میں پاکستان و اسلام دشمن ہمسایہ ممالک ملوث ہیں شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گاانہوں نے کہاکہ راولپنڈی جیسے حساس شہرمیں مولاناسمیع الحق کی شہادت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتاثبوت ہے حکومت قاتلوں اور انکے سرپرستوں کو فوری طور پر گرفتارکرکے بے نقاب کرے ۔