بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، جیمز ڈیکلن اور لیواے یو سیمی Ùائنل میں Ù¾ÛÙ†Ú† گئے
- November 6, 2018, 11:12 pm
- National News
- 71 Views
کوئٹÛ(Ù¾ ر) بلوچستان Ú©Û’ دارلØکومت Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº جاری بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں عالمی نمبر 16 انگلینڈ Ú©Û’ جیمز ڈیکلن اور عالمی نمبر 22 Ûانگ کانگ Ú©Û’ لیوا اے یو Ù†Û’ سیمی Ùائنل میں کھیلنے کا اعزاز Øاصل کر لیا۔ دونوں کھلاڑیوں Ù†Û’ لیگ Ú©Û’ راؤنڈ Ú©Û’ تین میں سے دو میچز جیت کر سیمی Ùائنل میں Ø¬Ú¯Û Ø¨Ù†Ø§Ø¦ÛŒØŒØ³ÛŒÙ…ÛŒ Ùائنلز آج ÛÙˆÚº گے۔بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں عالمی نمبر 39 ملائشیا Ú©Û’ ناÙزوان عدنان اور پاکستانی کھلاڑی ÙرØان Ù…Øبوب، اØسان ایاز اور Ø´Ø§Û Ø¬Ûاں خان دو دو میچز میں سے ایک ایک جیتنے میں کامیاب Ûوئے Ûیں۔ سیمی Ùائنل میچز آج منگل Ú©Ùˆ جب Ú©Û Ø¨Ø¯Ú¾ Ú©Ùˆ Ùائنل کھیلا جائے گا۔لیگ Ú©Û’ دوسرے دن Ú©Û’ کھیلوں کا آغاز چیئرمین لیگ پرنس آغا عمر اØمد زئی Ù†Û’ اسکواش کورٹ میں شاٹ کھیل کر کیا۔ دوسرے روز چیمپئن شپ کا آغاز انتÛائی سنسنی خیز تھا۔ Ù¾ÛÙ„Û’ میچ میں عالمی نمبر 16 انگلینڈ Ú©Û’ ڈیکلن جیم اور عالمی نمبر 8 پاکستان Ú©Û’ ÙرØان Ù…Øبوب Ú©Û’ درمیان سخت Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ûوا۔ جیمز Ù†Û’ Ù¾Ûلا سیٹ جیتا، جواب میں ÙرØان Ù†Û’ دوسرا سیٹ جیت کر Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ø¨Ø±Ø§Ø¨Ø± کیا۔ تیسرے سیٹ میں ÙرØان Ù†Û’ سخت Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ú©ÛŒØ§ لیکن پوائنٹ پر جیمز Ù†Û’ ÛŒÛ Ø³ÛŒÙ¹ جیتا اور اگلا سیٹ بھی جیت کر سیمی Ùائنل Ú©Û’ لئے کوالیÙائی کیا۔دوسرا Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ûانگ کانگ Ú©Û’ لیو اے یو اور ملائیشیا Ú©Û’ ناÙزوان عدنان Ú©Û’ درمیان انتÛائی دلچسپ رÛا۔ Ûانگ کانگ Ú©Û’ لیو اے یو Ù†Û’ ÛŒÛ Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û 11/8ØŒ 11/8 اور 11/7 سے جیتا۔ تیسرے میچ میں میکسیکو Ú©Û’ سیزر سالازار اور عالمی نمبر 95 پاکستان Ú©Û’ اØسان ایاز Ú©Û’ درمیان تھا جس میں دو سیٹوں میں شکست Ú©Û’ بعد سیزر سالازار ایک بار پھر انجری Ú©Û’ باعث میچ سے باÛر Ûوئے۔ اس سے قبل ÙˆÛ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ÙرØان Ù…Øبوب Ú©Û’ خلا٠میچ میں بھی انجری Ú©Û’ باعث میچ سے باÛر ÛÙˆ گئے تھے۔ اس Ø·Ø±Ø Ø³ÛŒØ²Ø± Ù¾ÛÙ„Û’ غیر ملکی کھلاڑی Ûیں جو چیمپئن شپ سے باÛر Ûوئے Ûیں۔ چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان Ú©Û’ Ø´Ø§Û Ø¬Ûاں خان Ù†Û’ ÛÙ… وطن عبدالمالک Ú©Ùˆ 11/8ØŒ 11/8 اور 11/9 سے Ûرایا۔