اصغر اچکزئی ،گہرام بگٹی اور سکندر عمرانی بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ممبر مقرر

  • November 6, 2018, 11:12 pm
  • National News
  • 83 Views

کوئٹہ(خ ن )صوبائی محکمہ خوراک کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام (وزیر اعلیٰ بلوچستان )کی منظوری سے اراکین صوبائی اسمبلی اصغر اچکزئی،گہرام بگٹی اور سکند ر عمرانی کو بلو چستان فوڈ اتھارٹی کا غیرسرکاری ممبر نامزد کیاگیا ہے ۔