حب ، بیرون ملک اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام ، 3ملزم گرفتار

  • November 6, 2018, 11:15 pm
  • National News
  • 59 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسلحہ اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بین الصوباء گروہ کے 5 افراد گرفتار کرلئے۔ کاروائی گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں آئی ،ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے مسافر کوچ سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں چاپہ مار کاروائی کرکے 8عدد مختلف اقسام کے رائفل 33 عدد پسٹل 6484 راؤنڈز اور 16عدد سپیر میگزین برآمد کرکے پانچ افراد پر مشتمل اسلحہ اسملنگ کرنے والے بین الصوبائی گروہ گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔