گوادر ، کوسٹ گارڈ نے ڈھائی ٹن سے زائد منشیات برآمد کرلی
- November 8, 2018, 12:39 am
- National News
- 67 Views
کوئٹÛ(ویب ڈیسک)بلوچستان Ú©Û’ علاقے گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈ Ù†Û’ کا رروائی کر تے Ûوئے ریت میں چھپائی گئی منشیات برآمد کر Ù„ÛŒ عالمی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے ÛÛ’ ترجمان کوسٹ گارڈکے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزنے گوادر Ú©Û’ ساØÙ„ Ú©Û’ قریب کارروائی کر تے Ûوئے ساØÙ„ÛŒ ریت میں چھپائی گئی 2Ûزار550کلوگرام منشیات برآمد کر Ù„ÛŒ Ú©Û Ù…Ù†Ø´ÛŒØ§Øª بیرون ملک اسمگل Ú©ÛŒ جانی تھی منشیات Ú©ÛŒ مالیت 9کروڑ80لاکھ روپے ÛÛ’Û”