خضدار ، پک اپ کو حادثہ 1شخص جاں بحق 4زخمی

  • November 8, 2018, 11:06 pm
  • National News
  • 100 Views

خضدار(آئی این پی ) کراچی سے مشکے جانے والی پکپ اپ نال کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4مسافر زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی سے مشکے جانے والی ڈبل ڈور پک اپ ہڑ نبو نال کے مقام پر ڈائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص عبد الحکیم ساکن رونجان مشکے جان بحق جبکہ چار افراد گل شیر ، امجد اللہ داد ، زاہد علی ، شکیل احمد شدید زخمی ہوئے خضدار لیوز نے زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لئے قریبی طبی سینٹر پہنچا دیا ۔