خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

  • November 12, 2018, 10:59 pm
  • National News
  • 46 Views

خضدار(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے نکل آئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلے کی شدت 4.8 رکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔