ٹرک ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5پولیس اہلکار معطل

  • November 22, 2018, 11:14 pm
  • National News
  • 82 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات میر ظہور احمد بلیدی ٹرک ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا گزشتہ روز ٹرک ڈرائیور سے پولیس اہلکاروں کی بد سلوکی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور واقعہ کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو فوری طو رپر معطل کر دیا گیا یہ واقعہ تربت کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں پر پولیس اہلکاروں نے ٹرک ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔