تربت ، ٹریفک حادثات میں 3افرادزخمی

  • November 30, 2018, 11:33 pm
  • National News
  • 99 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) تربت تین مختلف واقعات میں چار افراد ٹریفک حادثے میں زخمی ہسپتال ذرائع کے مطابق چار زخمیوں کو تربت سیول ہسپتال پہنچایا گیا جو شدید زخمی حالت میں تھے جن کو طبعی امداد دی گئی ہے جنکی حالت خطرے سے باہر ہے جو مختلف ٹریفک حادثات میں زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کے نام عباس تنزگی، فضل الرحمن بالیچہ، عبدالحمیداور ظفر اللہ سوراب کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔