جھالاوان کی روایات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ، میر اسرا ر زہری

  • December 9, 2018, 11:49 pm
  • National News
  • 70 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاسی موقف و نظریہ ہر سیاسی جماعت کا اپنا ہے لیکن جھالاوان کی حرمت اس کی عزت یہاں کی تمام اقوام و برداریوں کی ہے جھالاوان براہوئی و بلوچ قوم کے تمام صاحبان دستار کی تخت گاہ ہے اس لئے اس سر زمین کی روایات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ہم اس ذمہ داری سے ہر گز بے خبر نہیں خضدار کو ایک سازش کے تحت 2005 سے 2013 جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بنایا گیا اب ایک مرتبہ پھر اس طرح کی صورت حال کی طرف خضدار شہر دہکیلا جارہا ہے ہم سب کو اس سازش کے سامنے بند باندھنا ہوگا خضدار میں امن و امان کی صورت حال کے بارے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی نے احتجاجی تحریک کا جو اعلان کیا ہے بی این پی عوامی اس تحریک کی مکمل حما یت کرتی ہے ہخضدار(آئی این پی) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاسی موقف و نظریہ ہر سیاسی جماعت کا اپنا ہے لیکن جہالاوان کی حرمت اس کی عزت یہاں کے تمام اقوام و برداریوں کا ہے جہالاوان براہوئی و بلوچ قوم کے تمام صاحبان دستار کا تخت گاہ ہے اس لئے اس سر زمین کی روایات کی تحفظ ہم سب کا مشترکہ ذمہ داری ہے ہم اس ذمہ داری سے ہر گز بے خبر نہیں ہو نگیں خضدار کو ایک سازش کے تحت 2005 سے 2013جرائم و جرائم پیشہ افراد کا آماج گاہ بنادیا گیا اب ایک مرتبہ پھر اس طرح کی صورت حال کی طرف خضدار شہر دہکیلا جارہا ہے ہم سب کو اس سازش کے سامنے بند باندہنا ہوگا ورنہ ہاتھ سے نکل جائیں خضدار میں امن و امان کی صورت حال کے بارے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی نے احتجاجی تحریک کا جو اعلان کیا ہے بی این پی عوامی اس تحریک کی مکمل حما یت کرتی ہے یمارے کارکن اس تحریک میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی کی قیادت میں آل پارٹیز کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا وفد نے میر اسرار اللہ زہری سے ان کے رہائش گاہ رحیمی زئی ہاؤس خضدار میں ان سے ملاقات کی وفد نے میر اسرار اللہ خان زہری کو خضدار میں گذشتہ چند ماہ سے خضدار مین امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا وفد نے میر اسرار اللہ زہرئی کو بتایا کہ خضدار مین آرسی رروڈ پر ایک پیڑول پمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے پیڑول پمپ پر حملہ کرکے وہان سے ہزاروں روپیہ لوٹنے کے بعد مالک پمپ کو گو لی مار کر زخمی کردیا جبکہ دوسرے واقعہ میں میں بازار میں ہینڈ گر نیٹ حملہ کیا گیا اور تیسرے واقعہ میں ایک ہو ٹل مالک کو ڈاکوؤ ں نے مزاحمت علی الصبح گو لی مار ان واقعات کی وجہ سے خضدار شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوریا ہے جبکہ اس کی وجہ خضدار کی معیشت پر بھی برے اثرات مرتب ہورہے ہیں اس تمام تر صورت حال کو سامنے رکھتے ہوے آؒ پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی نے تحریک چلانے کا اعلان کیا کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ انتظامیہ پولیس حالات کو جان بوجھ کر کنڑول نہیں کر رہے ہیں ان کی تمام تر زور بھتہ خوری پر ہے منشیات فروشوں کو سہولت فراہم کرنے پر لگی ہوئی ہے مجبوری کی صورت میں آل پارٹیز نے احتجاج کا کال دیا ہے جس کے پہلے مرحلہ میں 13 دسمبر بروز جمعرات ایک احتجاجی جلسہ عام منعقد کیا جائیگا اور اس جلسہ میں احتجاجی تحریک کے آئندہ کی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا میر اسرار اللہ خان زہری آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا مکمل حمایت کرتے ہوئے ہویقین دہانی کریا کہ ہم شہر میں امن و امان کے قیام کے بارے میں ان کے ہر اقدام میں بھر پور حصہ کارکن اس تحریک میں بٹرھ چڑ ھ کر حصہ لیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی کی قیادت میں آل پارٹیز کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا وفد نے میر اسرار اللہ زہری سے ان کے رہائش گاہ رحیمی زئی ہاؤس خضدار میں ان سے ملاقات کی وفد نے میر اسرار اللہ خان زہری کو خضدار میں گذشتہ چند ماہ سے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا وفد نے میر اسرار اللہ زہری کو بتایا کہ خضدار مین آرسی رروڈ پر ایک پیڑول پمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے وہاں سے ہزاروں روپیہ لوٹنے کے بعد مالک پمپ کو گو لی مار کر زخمی کردیا جبکہ دوسرے واقعہ میں میں بازار میں ہینڈ گر نیٹ حملہ کیا گیا اور تیسرے واقعہ میں ایک ہو ٹل مالک کو ڈاکوؤ ں نے مزاحمت علی الصبح گو لی مار ان واقعات کی وجہ سے خضدار شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہورہا ہے میر اسرار اللہ خان زہری آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے ہویقین دہانی کرائی کہ ہم شہر میں امن و امان کے قیام کے بارے میں ان کے ہر اقدام میں بھر پور حصہ بنیں گے۔