بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 15دسمبر کو طلب کئے جانے کا امکان

  • December 12, 2018, 11:49 pm
  • National News
  • 74 Views

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 15دسمبر کو طلب کئے جانے کا امکان ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہفتہ 15دسمبر کو طلب کئے جانے کا امکان ہے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے