سہیل الرحمان ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات

  • December 13, 2018, 11:11 pm
  • National News
  • 118 Views

کوئٹہ (خ ن ) بلوچستان میں بیوروکریسی کے تبادلے سہیل رحمان کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ممتاز علی کھیتران کو ڈپٹی کمشنر مستونگ تعینات کر دیا گیا فتح محمد خجک ڈپٹی کمشنر چاغی قسیم خان کاکڑ اور قائم لاشاری کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ۔