غبن کرنیوالا فوڈ گرین سپروائزر ملازمت سے برطرف

  • December 18, 2018, 11:13 pm
  • National News
  • 109 Views

کوئٹہ (خ ن )محکمہ خوراک حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق غلام سر ور فو ڈ گرین سپر وائزر کو بیڈ ا (BEEDA) ایکٹ کے تحت گندم میں غبن کرنے پر سر کاری ملازمت سے بر طرف دیاگیا ہے ۔