نصیر آباد پولیس نے ججز کے اغواء اور دوہرے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتا ر کر لیا

  • December 20, 2018, 11:26 pm
  • National News
  • 154 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک )نصیر آباد پولیس نے ججز کے اغواء اور دوہرے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتا ر کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی نصیر آباد عرفان بشیر کی خصوصی ہدایت پر منھجو شوری پولیس نے کارراوئی کرتے ہوئے مطلوب مفرور ملزم محمد بشیر کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم ججز کے اغواء اور دوہرے قتل کی وارداتوں میں مطلوب تھا ۔