ہدہ ،ٹرانسفارمر جلنے کی وجہ سے 400گھرانے متاثر،انتظامیہ خاموش

  • December 27, 2018, 9:52 pm
  • National News
  • 70 Views

کوئٹہ(پ ر)ہدہ منو جان روڈ ، حمید شاہ سٹریٹ و دیگر علاقے ٹرانسفارمر جلنے کی وجہ سے 4سو گھرانے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔کیسکو حکام کو کہیں بار شکایت کے باوجود ٹرانسفارمر کو تبدیل کا ٹھیک نہیں کرایا گیا۔بجلی نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو کیسکو کے اعلیٰ افسران کیخلاف سخت احتجاج کیا جائے گا.۔.