چیئرمین کا پاکستان اور برونائی دارالسلام کے مابین اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر زور
- December 31, 2018, 12:46 am
- National News
- 184 Views
اسلام آباد+Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û (Ù¾ ر)چیئرمین سینیٹ Ù…Øمد صادق سنجرانی Ù†Û’ پاکستان اور برونائی دارالسلام Ú©Û’ مابین اقتصادی تعاون Ú©Ùˆ بڑھانے پر زور دیا اور Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù‚ØªØµØ§Ø¯ÛŒ شعبوں میں Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø§Ø±ÛŒ بڑھانے سے دو طرÙÛ ØªØ¹Ù„Ù‚Ø§Øª نئی بلندیوں تک جا Ù¾Ûنچیں Ú¯Û’ اور دونوں ممالک Ú©Ùˆ تعلیم، سماجی شعبوں اور ÙÙ†ÛŒ معاونت Ú©Û’ لئے بھی نئی راÛیں Ûموار کرنے میں مدد ملے گی۔چیئرمین سینیٹ Ù†Û’ ان خیالات کا اظÛار Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©Û’ روز پارلیمنٹ Ûاس میں برونائی دارالسلام Ú©Û’ Ûائی کمشنر بریگیڈئیر جنرل ریٹائرڈ Øاجی Ù…Øمود بن Øاجی سیدین سے ملاقات میں کیا۔ چیئرمین سینیٹ Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اور برونائی دارلسلام مختل٠عالمی اور علاقائی امور پر ایک جیسا Ù†Ù‚Ø·Û Ù†Ø¸Ø± رکھتے Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ اقتصادی شعبوں، تعلیم اور صØت Ú©Û’ میدانوں میں ایک دوسرے Ú©Û’ تجربات سے بھرپور استÙØ§Ø¯Û Ú©Ø±Ù†Û’ پر زور دیا اور Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù† شعبوں میں ÙˆÙود Ú©Û’ تبادلوں سے Ù†Û ØµØ±Ù Ø¯Ùˆ طرÙÛ ØªØ¹Ø§ÙˆÙ† Ú©Ùˆ مزید Ùروغ ملے گا Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù‚ØªØµØ§Ø¯ÛŒ تعلقات Ú©Û’ لئے نئی راÛیں بھی Ûموار ÛÙˆÚº گی۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¨Ø±ÙˆÙ†Ø§Ø¦ÛŒ دارلسلام پاکستان Ú©Û’ مختل٠شعبوں خاص طور پر تعلیم وتربیت اور ÙÙ†ÛŒ تعلیم سے استÙØ§Ø¯Û Ú©Ø± سکتا ÛÛ’ اور اس مقصد Ú©Û’ لئے تاجر برادری اور سماجی شعبے Ú©Û’ درمیان قریبی روابط Ú©Ùˆ Ùروغ دینے Ú©Û’ لئے ٹھوس اقدامات Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’Û” Ûائی کمشنر Ù†Û’ چیئرمین سینیٹ Ú©Û’ خیالات سے اتÙاق کیا اور مختل٠شعبوں میں دو طرÙÛ ØªØ¹Ø§ÙˆÙ† Ú©Ùˆ Ùروغ دینے پر زور دیا۔