شیخ واصل ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق خاتون وبچوں سمیت 4افراد زخمی

  • December 31, 2018, 12:47 am
  • National News
  • 254 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک )کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر شیخ واصل کے مقام پر دو کار گاڈیوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق خاتون ایک بچی سمیت 4 ذخمی ہوئے واقع کے فوری بعد زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے شہد نواب غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا۔۔ جہاں ضروری کاروائی کے بعد جاں بحق شخص کی نعش ورثا کے حوالے کر دیا۔