کچلا ک‘ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے شخص کی لاش نکال گئی

  • February 1, 2019, 8:28 pm
  • National News
  • 113 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کچلاک میں گزشتہ شب بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ کرہلاک ہونے والے محمدخیر کی لاش نکال لی گئی درایں اثناء لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹنے سے طارق خان اور محب اللہ زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔