کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا

  • April 22, 2019, 4:02 pm
  • Weather News
  • 350 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں اتوار کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28،بارکھان30، دالبندین38، گوادر33، قلات 25، خضدار32، لسبیلہ38، نوکنڈی38، سبی35، تربت38، ژوب29 اور زیارت میں 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔منگل سے جمعرات سے شمال مشرقی بلوچستان،کوئٹہ، ژوب، قلات، نصیرآباد اور سبی ڈویژن کے چندمقامات پر ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔