مدینہ مسجد ایوب اسٹیڈیم چھ روزہ تراویح آج سے ہوگی

  • May 6, 2019, 10:40 am
  • National News
  • 278 Views

کوئٹہ(پ ر) مدینہ مسجد نزد ایوب اسٹیدیم میں اس رمضان المبارک میں بھی شبینہ(چھ تراویح) کا اہتمام کیا گیا ہے جو 6 مئی پیر سے رات سوا 9بجے شروع ہوگی 11 مئی کو ختم قرآن ہو گا مسجد انتظامیہ اور رضاکاروں کی جانب سے پارکنگ، لائٹنگ اور سیکورٹی کا باقاعدہ انتظام کیا گیا ہے۔