ڈالر مزید اوپر، 154 کا Ûوگیا، سونا بھی 600 روپے ØªÙˆÙ„Û Ù…Ûنگا
- May 22, 2019, 3:04 pm
- Business News
- 317 Views
کراچی ( ویب ڈیسک) کرنسی مارکیٹ ،ڈالر Ú©ÛŒ قدر میں اضاÙےکا تسلسل ،منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قیمت خرید میں مزید 1.25 روپے اورقیمت Ùروخت میں75پیسے دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قیمت خریدمیں 2.00 روپے اور قیمت Ùروخت میں2.60روپے کااضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت نئی بلندترین Ø³Ø·Ø 154 پر Ù¾ÛÙ†Ú† گئی، دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں ÙÛŒ اونس سونے Ú©ÛŒ قیمت میں1ڈالرکااضاÙÛ،مقامی صراÙÛ Ù…Ø§Ø±Ú©ÛŒÙ¹ÙˆÚº میںÙÛŒ ØªÙˆÙ„Û Ø³ÙˆÙ†Ø§ مزید 600روپے Ù…Ûنگا Ûوگیا۔Ùاریکس ایسوسی ایشن آ٠پاکستان Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قیمت خریدمیں1 .25 روپے اورقیمت Ùروخت میں75پیسے کا اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیاگیا، جس Ú©Û’ نتیجے میں امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قیمت خرید150.50روپے سے بڑھ کر151.75روپے اور قیمت Ùروخت 151.50 روپے سے بڑھ کر152.25روپے Ú©ÛŒ نئی بلندترین Ø³Ø·Ø Ù¾Ø±Ø¨Ù†Ø¯Ûوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے Ú©Û’ مقابلے میں امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قیمت خریدمیں2 .00 روپے اور قیمت Ùروخت میں2.60روپے کااضاÙÛ
ریکارڈ کیاگیا،جس Ú©Û’ نتیجے میں امریکی ڈالر Ú©ÛŒ قیمت خرید150.00روپے سے بڑھ کر152.00روپے اورقیمت Ùروخت150 .90روپے سے بڑھ کر153.50روپے Ú©ÛŒ بلندترین Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔یوروکی قیمت خریدمیں استØکام اورقیمت Ùروخت میں50پیسے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÙˆÛŒ پائونڈ Ú©ÛŒ قیمت خریدمیں50پیسے اورقیمت Ùروخت میں1.00روپے کا اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیاگیا،جس Ú©Û’ نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید167.00روپے پرمستØÚ©Ù… اورقیمت Ùروخت169.50روپے سے بڑھ کر170.00روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÙˆÛŒ پائونڈکی قیمت خرید190.50روپے سے بڑھ کر191.00روپے اورقیمت Ùروخت193 .00روپے سے بڑھ کر194.00روپے Ûوگئی Û” Ùاریکس رپورٹ Ú©Û’ مطابق سعودی ریال Ú©ÛŒ قیمت میں20پیسے اور یواے ای درÛÙ… Ú©ÛŒ قیمت میں10پیسے کامزیداضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیاگیا،جس Ú©Û’ نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال Ú©ÛŒ قیمت خرید40.10روپے سے بڑھ کر40.30روپے اورقیمت Ùروخت40.60روپے سے بڑھ کر40.80روپے Ø¬Ø¨Ú©Û ÛŒÙˆØ§Û’ ای درÛÙ… Ú©ÛŒ قیمت خرید40.90روپے سے بڑھ کر41.00روپے اورقیمت Ùروخت41.40روپے سے بڑھ کر41.50 روپے Ûوگئی۔