ویسٹ انڈیز Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ 7 ÙˆÚ©Ù¹ سے Ûرادیا
- June 1, 2019, 12:29 am
- Sports News
- 274 Views
کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ 2019Ø¡ Ú©Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ میچ میں ویسٹ انڈیز Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان ٹیم Ù¾ÛÙ„Û’ بیٹنگ کرتے Ûوئے 21 Ø§Ø¹Ø´Ø§Ø±ÛŒÛ 4 اوورز میں صر٠105 رنز بناسکی تھی، جواب میں ویسٹ انڈیز Ù†Û’ Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ûد٠3 وکٹوں Ú©Û’ پر Øاصل کرلیا۔
Ûد٠کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز Ú©ÛŒ ٹیم کا آغاز بھی اچھا Ù†Ûیں رÛا اور 46 رنز Ú©Û’ مجموعی اسکور پر اوپنر شائی Ûوپ 11 اور ویوائن براوو بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے تھے۔ دونوں کھلاڑیوں Ú©Ùˆ Ù…Øمد عامر Ù†Û’ آؤٹ کیا۔
دوسرے اینڈ پر کرس گیل Ù†Û’ دھواں دار بیٹنگ کرتے Ûوئے تیزی Ú©Û’ ساتھ رنز بنائے اور شاندار نص٠سنچری اسکور کی۔
گیل 34 گیندو Úº پر 3 Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº اور 6 Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے 50 رنز بناکر آؤٹ Ûوئے، اÙÙ† Ú©ÛŒ ÙˆÚ©Ù¹ بھی Ù…Øمد عامر Ú©Û’ Øصے میں آئی۔
نکولس پورن 28 اور شمرون Ûٹمائر 7 Ú©Û’ ساتھ ناٹ آؤٹ رÛÛ’ØŒ یوں ویسٹ انڈیز Ù†Û’ Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ûد٠13 Ø§Ø¹Ø´Ø§Ø±ÛŒÛ 4 اوورز میں صر٠3 وکٹیں گنواکر Øاصل کرلیا۔
پاکستان Ú©Û’ لئے خوش آئند بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù„ÛŒÙÙ¹ آرم Ùاسٹ بولر Ù…Øمد عامر Ùارم میں واپس آگئے Ûیں، ویسٹ انڈیز Ú©Û’ تینوں بیٹسمینوں Ú©Ùˆ Ù…Øمد عامر Ù†Û’ پویلین Ú©ÛŒ Ø±Ø§Û Ø¯Ú©Ú¾Ø§Ø¦ÛŒÛ”
ویسٹ انڈیز کیخلا٠پاکستان105رنز پر ڈھیر
اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ بیٹسمینوں Ú©ÛŒ ناقص کارکردگی Ú©Û’ باعث پاکستان ٹیم صر٠105 رنز پر ڈھیر Ûوگئی تھی۔
پاکستان Ú©Û’ صر٠چار بیٹسمین Ùخرزمان، 22ØŒ بابراعظم 22ØŒ ÙˆÛاب ریاض 18 اور Ù…Øمد ØÙیظ 16 رنز Ú©Û’ سوا کوئی بھی بیٹسمین ڈبل Ùیگر میں اسکور Ù†Û Ú©Ø±Ø³Ú©Ø§Û”
ویسٹ انڈیز Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ 7 ÙˆÚ©Ù¹ سے Ûرادیا
ویسٹ انڈیز Ú©Û’ اوشان تھامس Ù†Û’ 4ØŒ جیسن Ûولڈر Ù†Û’ 3ØŒ آندر رسل Ù†Û’ 2 اور کوٹریل Ù†Û’ ایک ÙˆÚ©Ù¹ Øاصل کی۔
ورلڈ Ú©Ù¾ مقابلوں میں ÛŒÛ Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† کا دوسرا Ú©Ù… ترین اسکورÛÛ’ØŒ اس سے قبل 1992Ø¡ Ú©Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ میں انگلینڈ Ú©Û’ خلا٠ناٹنگھم میں پاکستان ٹیم40 Ø§Ø¹Ø´Ø§Ø±ÛŒÛ 2 اوورز میں 74 رنز بناسکی تھی۔