خربوز ےسے لدے ٹرک سے 280کلو منشیات برآمد

  • June 1, 2019, 12:31 am
  • National News
  • 271 Views

کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوسٹ گارڈ نے تربت سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خربوزےسے لدے ٹرک سے 280کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ذرائع کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر جنرل کوسٹ گارڈزبریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھاکو ملنے والی خفیہ اطلاع پر نیلینٹ کے قریب شاہ جہان روڈ چیک پوسٹ پر چیکنگ کی گئی منشیات کی مالیت 16ملین ڈالر بتائی جاتی ہے تاہم اس دوران کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی۔