بھارت کا جنگی جنون، 3500 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کی تیاریاں
- November 7, 2019, 12:09 pm
- World News
- 86 Views
بھارت کا جنگی جنون، 3500 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کی تیاریاں
نئی دلی: بھارت Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¬Ù…Ø¹Û’ Ú©Ùˆ 3500 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے جوÛری میزائل کا ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©Ø±Û’ گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے Ú©Û’ مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارت اب آبدوز Ú©Û’ ساتھ ØÙ…Ù„Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ صلاØیت بڑھانے پر تیزی سے کام کر رÛا ÛÛ’ اور اس Øوالے سے پانی Ú©Û’ اندر آبدوز سے Ùائر کئے جانے والے دو میزائلوں میں سے ایک Ú©Û’ Ùور جوÛری میزائل کا ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ جائے گا۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق میزائل ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ø¢Ù†Ø¯Ú¾Ø±Ø§ پردیش Ú©Û’ ساØÙ„ Ú©Û’ قریب پانی Ú©Û’ اندر موجود پلیٹ Ùارم Ú©ÛŒ مدد سے کیا جائے گا، اور اس Øوالے سے انتباÛÛŒ نوٹس یعنی نوٹم (نوٹس ٹو ایئرمین) اور سمندری Ø§Ù†ØªØ¨Ø§Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ کیا جاچکا ÛÛ’Û” Ú©Û’ Ùور میزائل 3500 کلومیٹر دور تک Ûد٠کو Ù†Ø´Ø§Ù†Û Ø¨Ù†Ø§Ù†Û’ Ú©ÛŒ صلاØیت رکھتا ÛÛ’ اور اس Ú©Û’ ساتھ ایٹمی وار Ûیڈس بھی Ù„Û’ جا سکتا ÛÛ’Û” اس Ø·Ø±Ø Ø§Ø³Û’ بین البراعظمی ایٹمی میزائل قرار دیا جاسکتا ÛÛ’Û”
رپورٹ میں بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ 700 کلومیٹر سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©ÛŒ اسٹرائیک رینج Ú©Û’ ساتھ ایک اور میزائل بی او 5 پر بھی کام کررÛا ÛÛ’ اور Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ú†Ù†Ø¯ ÛÙتوں میں اگنی 3 اور براÛموس میزائلوں Ú©Û’ تجربے کا بھی Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø§ رکھا ÛÛ’Û”