پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا
- November 7, 2019, 9:41 pm
- Sports News
- 81 Views
پرتھ (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا Ú©Û’ درمیان تیسرا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ù† Ù¹ÛŒ 20 میچ Ú©Ù„ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی دو میچوں میں ناکامی Ú©Û’ بعد تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع Ûیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا Ú©Û’ درمیان Ù¾ÛÙ„Û’ Ù¹ÛŒ 20 میچ میں باران باران رØمت خوب برسی جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔
دوسرے میچ میں بابر اعظم اور اÙتخار اØمد Ú©ÛŒ شاندار نص٠سنچریوں Ú©Û’ باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز Ú©Û’ Ûد٠کا دÙاع کرنے میں ناکام رÛÛ’ Û” اسٹیواسمتھ Ù†Û’ 80 رنز Ú©ÛŒ شاندار اننگز کھیل کر پاکستان سے ÙØªØ Ú†Ú¾ÛŒÙ† لی۔
تیسرے Ù¹ÛŒ20 میچ Ú©Û’ لیے دونوں ٹیمیں پرتھ Ù¾ÛÙ†Ú† Ú†Ú©ÛŒ Ûیں Û” قومی ٹیم Ù†Û’ ایک روز آرام Ú©Û’ بعد Ûیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…ØµØ¨Ø§Ø Ø§Ù„ØÙ‚ Ú©ÛŒ زیر نگرانی نیٹ پریکٹس کی۔
پاکستانی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع Ûیں۔ مسلسل ناقص کارکردگی دکھانے والے Ùخر زمان Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ø§Ù…Ø§Ù… الØÙ‚ ٹیم کا ØØµÛ Ø¨Ù† سکتے Ûیں۔ ایک اور بیڈ پرÙارمر آص٠علی Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ø®ÙˆØ´Ø¯Ù„ Ø´Ø§Û Ú©Û’ ڈیبیو کا امکان ÛÛ’Û”
ناقص پرÙارمنس پر ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©Ø§Ø± Ùاست باؤلر Ù…Øمد عرÙان Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù…Øمد Øسنین Ú©ÛŒ Ùائنل الیون میں شمولیت کا امکان ÛÛ’Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق ٹیم مینجمنٹ Ù†Û’ Øارث سÛیل Ú©Ùˆ ایک اور موقع دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
آسٹریلیا Ú©Ùˆ سیریز میں ایک صÙر Ú©ÛŒ برتری Øاصل ÛÛ’ Û” میزبان ٹیم میں پیٹ کمنز Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ø´ÛŒÙ† ایبٹ Ú©ÛŒ شمولیت کا امکان ÛÛ’Û” پیٹ کمنز Ú©Ùˆ ٹیسٹ سیریز کیلئے ریسٹ دیا گیا ÛÛ’Û”