نواز شری٠کا Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û ÛÙتے تک بیرون ملک جانے کا امکان ØŒ ذرائع Ù† لیگ
- November 8, 2019, 2:13 pm
- Political News
- 132 Views
اسلام آباد : مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø§Ø¨Ù‚ وزیراعظم نواز شری٠کا Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û ÛÙتے تک بیرون ملک جانے کا امکان ÛÛ’ ØŒ Ø´Ûباز شری٠بھی نواز شری٠کے ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø¨ÛŒØ±ÙˆÙ† ملک جائیں Ú¯Û’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق شری٠خاندان Ú©ÛŒ سابق وزیراعظم نواز شری٠کے بیرون ملک علاج پر مشاورت مکمل Ûوگئی ÛÛ’ ØŒ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù†ÙˆØ§Ø² شری٠کو غیر ملکی ڈاکٹرز Ú©Û’ مشورے پر بیرون ملک بھیجنے کا امکان ÛÛ’Û”
Ù† لیگ ذرائع کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø´Ûبازشری٠کی نوازشری٠کے علاج Ú©Û’ لئے غیر ملکی ڈاکٹرز سے مشاورت جاری ÛÛ’ ØŒ جس Ú©Û’ بعد Ø´Ûباز شری٠Øکومت Ú©Ùˆ غیر ملکی ڈاکٹرز Ú©Û’ مشورے سے بھی Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±ÛŒÚº Ú¯Û’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق نواز شری٠کا Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û ÛÙتےتک بیرون ملک جانے کا امکان ÛÛ’ ØŒ Ø´Ûباز شری٠بھی نواز شری٠کے ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø¨ÛŒØ±ÙˆÙ† ملک جائیں Ú¯Û’Û”
اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شری٠کی صاØبزادی مریم نواز Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û Ù†ÙˆØ§Ø²Ø´Ø±ÛŒÙ Ø¨ÛŒØ±ÙˆÙ† ملک علاج کرانےکےلئےتیارÛیں ،ان Ú©ÛŒ صØت پرکوئی سمجھوتانÛیں کرسکتے، ماں Ú©Û’ جانے Ú©Û’ بعد اب میرا سب Ú©Ú†Ú¾ میرے والد نواز شری٠Ûیں۔
دوسری جانب ایک اخبار Ù†Û’ دعویٰ کیا تھا Ú©Û Ø³Ø§Ø¨Ù‚ وزیراعظم نواز شری٠علاج کیلئے باÛر جانے پر رضا مند Ûوگئے Ûیں ØŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق Ù† لیگ Ù†Û’ Øکومت سے ڈاکٹروں Ú©ÛŒ تجاویز پرمبنی رپورٹ بھی شیئر Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ اس رپورٹ Ú©ÛŒ روشنی میں Øکومت نواز شری٠کا نام ای سی ایل سے خارج کرسکتی ÛÛ’Û”
ڈان اخبار Ú©Û’ مطابق ای سی ایل سے نام خارج Ûونے Ú©ÛŒ صورت میں نواز شری٠اس ÛÙتے لندن Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوسکتے Ûیں تاÛÙ… مریم نواز بیرون ملک Ù†Ûیں جائیں گی۔