پشاور یونیورسٹی، نابینا طالب علم نے گولڈ میڈل جیت لیا

  • November 8, 2019, 2:19 pm
  • National News
  • 79 Views

پشاور یونیورسٹی میں کانووکیشن کے دوران ہال اس وقت تالیوں سے گونج اٹھا جب بینائی سے محروم طالب علم گولڈ میڈل لینےسٹیج پر پہنچا۔ مردان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر طیب نے شعبہ اسلامیات میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ عمیر طیب نے مزید تعلیم جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2019/11/1743622/