سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

  • November 12, 2019, 8:41 pm
  • Business News
  • 104 Views

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا اب 86 ہزار 200 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 903 روپے کا ہوگیا ہے۔

-11 نومبر 2019 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 700 روپے کا ہوگیا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 86 ہزار 700 روپے جبکہ دس گرام سونا 74 ہزار 331 روپے کا ہوگیا تھا۔

-9 نومبر 2019 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 550 روپے کا ہوگیا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 86 ہزار 550 روپے جبکہ دس گرام سونا 74 ہزار 203 روپے کا ہوگیا تھا۔